چور الماری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خفیہ تجوری جو الماری کی شکل میں دیوار میں بنا دی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خفیہ تجوری جو الماری کی شکل میں دیوار میں بنا دی جاتی ہے۔